نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان فری ٹریڈ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔نیویارک میں ایک تقریب سے خطاب میں سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ پاک امریکا فری ٹریڈ کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں۔انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں ڈیموکریٹ سینیٹرز کے تعاون سے مشترکہ خط وائٹ ہاوس اور وزیرِ خارجہ کو لکھوں گا۔امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ جلد ہی پاکستان کا دورہ بھی کروں گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے