جنوبی وزیرستان (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا جنوبی وزیرستان کی کابینہ وممبرز کا ایک اہم میٹنگ پریس کلب میں منعقد ہوا،جس میں متفقہ فیصلہ کیاگیا،کہ 20 دسمبر کو ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا کے جنرل باڈی کی میٹنگ بلائی جائے،جس میں الیکشن برائے 2022 کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائے گی۔