اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اوآئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کا باقا عدہ افتتاح11.42منٹ پر کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان اور اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ اسٹیج پر موجود تھے۔ شاہ محمود قریشی نے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور بطور میزبان افغانستان میں انسانی صورتحال پر ہونے والی کانفرنس اوپن کرنے کا ا باقا عدہ اعلان کیا  جبکہ تقریب کا باقا عدہ آغازقاری سید صداقت علی نے تلاوت قرآن کے ذریعہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے