لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدراورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جیسے، جیسے سردری بڑھتی جارہی ہے ملک میں گیس کا بحران شدید ہوتا جارہاہے۔ لوگ حکومت کی نااہلی، کرپشن اور بڑے پیمانے پر بدانتظامی کی قیمت ادا کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہاز شریف نے پیر کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صنعت بھی گیس کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔ ا نہوں نے کہاکہ سب سے بدترین یہ ہے کہ حکمران اب بھی ماننے کو تیار نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے