ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر ضلع بھر میں کوروناویکسینیشن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ویکسینیشن ٹیمز کی منڈیاں میں ویکسینیشن کے دوران مردان سی این جی/ گیس کان سی این جی کی جانب سے عدم تعاون اورایپی ڈیمک کنٹرول آرڈر 2020 کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن نے سٹیشن کا دورہ کیا اور کیس کان/ مردان سی این جی منڈیاں کو سیل اور مراسلہ جاری کیا گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے واحد بچاؤ ویکسینیشن ہے۔ اس لئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیمز کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں اور ضلع ایبٹ آباد کو کورونا فری بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے