ریاض (مانند نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 ء کے  اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یورپ کے بھی کچھ ممالک میں کورونا کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر جشن اور تقریبات پر پابندی لگائی گئی ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے