خیبر (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم ہونیوالا ضلع خیبر کی میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے 52  کلوآئس اور ہیروئن  برآمد کر لی۔کسٹم کلکٹرپشاور کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی 52 کلوگرام آئس اور ہیروین برآمد کی گئی  جس کی مالیت 52کروڑ روپے بتائی گئی۔ کسٹم کلکٹرپشاورکے مطابق منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں سے  برآمد ہوئی جبکہ ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔کارگو گاڑی افغانستان سے طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی تھی، کسٹم عملہ نے گاڑی کے ڈرائیور کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے