پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ توسیع اومی کرون ویرینٹ سے پیدا صورتحال کے باعث کی گئی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظرخیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ توسیع اومی کرون ویرینٹ سے پیدا صورتحال کی وجہ سے کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق رواں سال 31 مارچ تک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ رہے گی، صوبے میں نافذ ہیلتھ ایمرجنسی 31 دسمبر 2021 کو ختم ہونا تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے