سوات (مانند نیوز ڈیسک) مدین میں ہوٹل کے کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون سیاح جاں بحق، شوہر بے ہوش،تفصیلات کے مطابق مدین میں ساحوں کے گروپ نے الفتح ہوٹل خوڑ بازار مدین میں رات گزاری اور صبح کمرہ نمبر 401 سیکنڈ فلور سے مسماۃ عائشہ صابر حسین زوجہ صابر حسین عمر 41 سال ساکن ریورسائیڈ کراچی مردہ حالت میں پائی گئی جبکہ اصف حسین ولد صابر حسین عمر 32 سال کو بے ہوش پایا گیا جنہیں طبی امداد کیلئے مدین سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،