نیویارک (مانند نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔برٹش میڈیکل جرنل کے ماہرین نے کہاہے کہ جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب (baricitinib) کو کورٹیکوسٹیرائیڈز (corticosteroids) کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوا کے استعمال سے زندہ رہنے کے امکانات میں اضافہ اور وینٹی لیٹرز کی ضرورت کم ہوتی ہے۔ماہرین نے کم مدافعت رکھنے والے افراد کے لئے مصنوعی اینٹی باڈی ٹریٹمنٹ سوٹروویمیب Sotrovimab کی بھی سفارش کی ہے۔ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اومی کرون کے خلاف اس علاج کی تاثیر ابھی تک غیر یقینی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے