سوات (مانند نیوز ڈیسک) مالم جبہ روڈ پر جہان آباد میں سپر سٹور میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، دکان میں موجود سامان جل کر خا کستر ہوگیا۔ جہاں آباد میں بہرہ مند ولد جلندر کی دکان یاسین سپر سٹور میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کی وجہ سے دکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا جس سے مالک دکان کو لاکھوں کا نقصان اُٹھانا پڑا۔ دکان مالک کا کہنا ہے کہ دکان میں گاڑی اور موٹرسائیکل کے کاغذات بھی موجود تھے وہ بھی آتشزدگی کے باعث جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے