اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز پیر،بدھ اور جمعہ کو صبح 9سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں  گے۔ضلعی انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرتے ہوئے ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے