پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایمرجنسی آفیسر میاں عباس نے زیر تعمیر ریسکیو سٹیشن (پبی) 22  کا دورہ اور جاری تعمیراتی کام بھی کا جائزہ لیاڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر میاں عباس نے زیر تعمیر ریسکیو سٹیشن (پبی) 22  کا دورہ اور جاری تعمیراتی کام بھی کا جائزہ لیاایمرجنسی آفیسر میاں عباس نے تمام آپریشنل گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی اور اس کے علاوہ ڈیوٹی عملے کا ڈسپلن بھی چیک کیا اور ڈیوٹی روسٹر کے مطابق تمام ریسکیو اہل کاروں کی حاضری کا بھی جائزہ لیااس موقع پر ایمرجنسی آفیسر میاں عباس نے نئے قائم   ہونے والے بلڈنگ ریسکیو سٹیشن 22  میں جاری تمام تر ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیااس مو قع پرشفٹ انچارج مدثر نے بلڈنگ میں جاری مختلف کاموں اور سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا  نالوجی کا شعبہ نوجوانوں کے لئے بے پناہ مواقع پیدا کررہا ہے اور امید ہے کہ ٹیکنالوجی پر مبنی پاکستان کی ترقی کیلئے صوبہ خیبرپختونخوا اہم کردار ادا کرے گا۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے