سوات (مانند نیوز ڈیسک) سیدو شریف جیل  شگئی روڈ کو محکمہ سوئی گیس والوں نے کھنڈرات میں تبدیل کردیا جسکے باعث جگہ جگہ بارش کا پانی جمع ہوکر عوامی مشکلات کا سبب بن رہا ہے محکمہ سوئی گیس والوں نے پائپ لائن بچھانے کیلئے روڈ کو کھنڈرات میں تبدیل کردیاہے ان کھڈوں میں پانی جمع ہوکر کیچڑ میں تبدیل ہوجاتاہے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلے کا حل نکالے بصورت دیگر محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاج پر مجبور ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے