کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی پورٹ پر پھنسے جہاز ایملی 2  کو ریت سے نکال لیا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے  ترجمان کے مطابق کنٹینر شپ بندرگاہ کے چینل میں پھنس گیا تھا اور گزشتہ روز اس کو نکالنے کے لیے کی جانے والی پہلی کوشش ناکام ہوگئی تھی۔ اب  جہاز کو دوسری کوشش میں نکالنے کے بعد برتھ پر لگا دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے