اپرکوہستان (مانند نیوز ڈیسک) ضلع اپرکوہستان میں جاری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پراجیکٹ میں شامل تمام آفیسرز اور عملے کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے اس دوران 5 چائینیز انجینئرز، 16 کنسلٹنٹس کے ساتھ پاکستانی عملے کے 3 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔تمام متاثرہ افراد کو انکی رہائش گاہوں میں قرنطینہ کردیا گیاجبکہ تمام دفاتر میں بھی سپرے کرکے انہیں ڈس انفیکٹ کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے