ابوظہبی(مانندنیو زڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمنی حوثی باغیوں نے دو بیلسٹک میزائل داغے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔اماراتی وزارت ِ دفاع نے کہا کہ ناکارہ بنائے گئے بیلسٹک میزائل کی باقیات ابوظہبی کے قریبی علاقوں میں گریں جبکہ میزائل حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اماراتی وزارتِ دفاع نے کہا کہ تمام حملوں سے نمٹنے کیلئے ضروری حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے