جمرود(مانندنیوز ڈیسک)میدانک پہاڑی سے بچوں کو بحاظت اتارنے پر جمرودپریس کلب صحافیوں کی طرف سے ریسکیو1122کو خراج تحسین۔ضلع خیبر کی تحصیل جمرودمیں گزشتہ رات میدانک پہاڑی پر بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے پہاڑی پر پھنسے ہوئے 9 بچوں کوبحفاظت نیچے اتارنے پر صدر جمرود پریس کلب ظاہر شاہ آفریدی،صحافی شہزاد آفریدی، صحافی عزت گل آفریدی اور چیئرمین ٹاون 2 شاہد خان آفریدی نے ریسکیو 1122 اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کی۔انہوں نے ریسکیو1122کے اسٹیشن ہاوس انچارچ وکیل شاہ کوگلدستہ بھی پیش کیا اور کہا کہ انضمام کے بعد واحد ادارہ ضلع خیبر میں ریسکیو 1122ہے جن کی خدمات قابل تعریف ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے