لاہور (مانند نیوز ڈیسک) چڑیا گھر کا نایاب زرافہ چل بسا زرافے کی موت خون کے انفیکشن کے باعث ہوئی۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زرافے کی موت گزشتہ رات ہوئی۔ ڈائریکٹرلاہور چڑیا گھر نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زرافہ کی موت خون کے انفیکشن کے باعث ہوئی۔واضح رہے کہ نر زرافہ 2018 میں لاہور چڑیا گھرلایا گیا تھا۔ مرنے والے زرافہ کی عمر 9 سے 10 سال تھی۔ پوسٹمارٹم کے بعد زرافے کی باقیات لاہور چڑیا گھر کے اندرہی دبا دی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے