واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ۔