نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر ہابندی کے خلاف  مسلم طلبا کا احتجاج دبانے کے لیے مودی سرکار  نے تعلیمی ادارے بند کر دیئے۔بھارتی میڈیا  کے مطابق کرناٹک میں حجاب  پر پابندی کے تنازع  پر تعلیمی ادارے تین دن کے لیے  بند کر دیے گئے ہیں۔کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ  سکول کالج بند رکھنے کا فیصلہ امن و امان کی  صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔یاد ہے کہ کرناٹک  کے کالجز میں باحجاب طالبات کے کلاسیں لینے پر پابندی عائد کی گئی  جس کے خلاف کئی دنوں سے احتجاج جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے