سوات (مانند نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف سوات میں یوم یکجہتی کشمیر کے مناسبت سے ایک روزہ سیمینار اور پوسٹرز مقابلہ منعقد ھوا.. سواستو لٹریری سوسائٹی کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے شعبہ لاء اینڈ شریعیہ کے چیرمین ڈاکٹر لطف اللہ, شعبہ پاکستان سٹڈیذ کے چیرمین ڈاکٹر سرفراز نے خطاب کیا. سیمینار کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فیض محمد تھے جبکہ ڈاکٹر فضل اکبر اعزازی مہمان تھے. پوسٹرز مقابلے کے جیتنے والے طلباء وطالبات میں سرٹفیکیٹس تقسیم کئے گیِے. تقریب کے اختتام پر سواستو لٹریری سوسائٹی کے ارگنائزر ڈاکٹر محمد اسرار نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا. سیمینار کے اختتام پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا بھی انعقاد کیا گیا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے