ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) آج ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے پیر مصور خان، ڈپٹی کمشنر کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز عارف خان یوسفزئی ،امن جرگاہ کے مشرانان اور سابقہ ضلعی صدر ڈاکٹر فضل محمد خان کے کاوشوں سے محمد زادہ شہید کے بھائی جلال کو انٹی نارکوٹکس فورس میں تعینات کر لیا گیا۔شہید پیکیج بھی منظور کر لیا گیا۔ اور سخاکوٹ میں ہونے والا احتجاج بھی ختم کر دیا گیا۔