واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) یورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔غیر ملکی خبرا دارے کے مطابق کارگو جہاز 10فروری کو جرمنی سے روانہ ہوا تھا، جہاز کو 23فروری کو آئی لینڈ پہنچنا تھا۔ذرائع کے مطابق کارگو جہاز میں والکس ویگن گروپ کی تقریبا 4 ہزار کاریں موجود ہیں۔غیر ملکی خبرا دارے کے مطابق جہاز پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے