اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) یوکرین نے روسی حملے کے پہلے چند گھنٹوں میں 40 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔یوکرین میں میڈیا کو پریس بریفننگ کے دوران صدارتی دفتر کے ایک اہلکار اولیکسی آریسچوویچ نے روس کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں کو زیادہ ہلاکتوں کی وجہ قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ’جیسا کہ پہلے میں نے بتایا تھا کہ ان کا پہلا حملہ ناکام ہوا ہے۔ عام شہریوں کے نزدیک یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ یقین مانیں انھوں نے اس سے کہیں زیاہ کی توقع کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے