جکارتہ (مانند نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے ایک مقامی سکول میں فونز لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل ہی جلادیئے۔سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کے سکول کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کلاس کے دوران طلبہ کے موبائل استعمال کرنے پرخاتون ٹیچر کا سخت رد عمل دیکھا گیا۔مقامی سکول میں ٹیچرز نے موبائل لانے پر طلبہ کے فون ضبط کرلیے اور انہیں آگ میں ڈال دیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیچرز ایک ڈرم میں بھڑکتی آگ میں موبائل فونز پھینک رہی ہیں جبکہ اس دوران بچے ٹیچرز سے موبائل فون آگ میں نہ پھینکنے کی درخواست کرتے رہے لیکن ٹیچرز نے ایک نہ سنی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے