صوفیا (مانند نیوز ڈیسک) یوکرین جنگ پر متنازع بیان دینے پر بلغاریہ کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین پر روسی کارروائی کو جنگ کہنے سے گریز کیا تھا۔بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین میں روسی کارروائی کو فوجی مداخلت قرار دیا تھا۔بلغاریہ کے وزیراعظم نے متنازع بیان پر وزیر دفاع اسٹیفن یانیف کو عہدے سے ہٹادیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے