اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسلامو فوبیا کیخلاف وزیراعظم کے موقف کیلئے عالمی سطح پر کوریج ملتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلامو فوبیا کے خلاف وزیر اعظم کے موقف کے لیے، موسمیاتی تبدیلی کی کوششیں، کووڈ رسپانس کی کامیابی اور سماجی تحفظ وغیرہ کے لیے عالمی سطح پر کوریج ملتی ہے۔اسد عمر نے مزید کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ کو چوری شدہ دولت، بیرون ملک غیر قانونی جائیداد، بدعنوانی کے ذریعے کمائی گئی رقم کے لیے عالمی سطح پر کوریج ملتی ہے، فرق مزید واضح نہیں ہو سکتا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے