اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی صفرہے۔ذرائع کا کہناہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی۔واضح رہے کہ حکومت نے یکم مارچ کو پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 10روپیکم کی تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے