وانا (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا اور سول سوسائٹی نے پیکا آرڈینینس کیخلاف احتجاج کیا، اس موقع پر سابقہ صدر  ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا نیک محمد خان اور پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان وزیر بیلٹ کے جنرل سیکرٹری عمران مخلص وزیر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح اور آن لائن کے مالک محسن بیگ کی گرفتاری قابل مذمت ہیں اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ سینئر صحافی محسن بیگ کو رہا کیا جائے، اور ان کیخلاف کئے گئے مقدمات واپس لیے جائیں، اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کیا کہ پیکا ارڈینینس کو کالعدم قرار دیاجائے اور آزاد  صحافت کیخلاف کالے قوانین نامنظوری کا مطالبہ کیا گیا  انہوں نے پاکستان بھر کے تمام صحافیوں  تنظیموں کو پیکا ارڈینینس کیخلاف مزاحمت کرنے پر مبارکبادی اور حمایت جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے