جمرود (مانند نیوز ڈیسک) افتتاحی تقریب میں ملک فیض اللہ جان، ملک میراسلم، جمرود ٹاون 2 چیئرمین شاہد خان، وی سی 13 شاکس چئیرمین میاں جان سمیت کثیرتعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کیں۔ افتتاح باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا گیا۔کوکی خیل تیراہ فلائنگ کوچ و ٹوڈی آڈہ کے صدر ملکزادہ مقسود اور اس کے بھائی ارشد نے میڈیا کو بتایا کہ اس آڈے سے وادی تیراہ جانیوالے مسافروں کو آسانی ہوگی، جمرود بازار کے سنگ میں موجود آڈے میں مسافروں کی سہولیات کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں اور تیراہ اڈہ سے مسافروں کو گھر کی دہلیز پر آنے جانے کی سہولت فراہم ہوگئی ہے جو کہ عوام دوست اقدام ہیں اب وادی تیراہ آنے جانے والے کو کہی اور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، جبکہ آنے جانے والے مسافروں کو نزدیکی بازار سے سامان خریدنے میں بھی آسانی ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے