اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشنل سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے 100ملین پاکستانی مکمل کووڈ ویکسین لگوا چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ قومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے، 100 ملین پاکستانی اب مکمل طور پر ویکسین لگوا چکے ہیں، 127ملین سے زیادہ لوگوں نے کم از کم ایک خوراک لگوائی ہے۔ ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسینیشن حاصل کرنے کے بہت قریب ہیں۔
Aiden Arthurs receives the Pfizer-BioNTech Covid-19 Vaccine from Pharmacist Andrew Mac (R) at the Jewish Federation/JARC's offices in Bloomfield Hills, Michigan, on May 13, 2021. - The US Food and Drug Administration (FDA) on May 10, 2021 authorized the use of the Pfizer-BioNTech Covid-19 vaccine for children aged 12 to 15 years old. (Photo by JEFF KOWALSKY / AFP) (Photo by JEFF KOWALSKY/AFP via Getty Images)