پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ جلوزئی پولیس نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرکے عوام سے بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمدنورالاسلام خان ایس ایچ او جلوزئی کو اطلاع ملی کہ ایک مشکوک شخص بازار میں خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرکے عوام سے زبردستی بھتہ وصول کر رہا ہے۔فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذکورہ شخص سے اس کی شناخت کے بارے میں معلومات کی جس نے پولیس پر اپنی رعوب جمائی کہ وہ حساس ادارے کا اہلکار ہے۔پولیس کو کوئی ثبوت پیش نہ کرنے پر ملزم سید محمد علی خان عرف جان محمد ولد سید محمد ساکن کاکشال پشاور کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کر دیا گیا۔ملزم کو تھانے منتقل کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے