راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کے جنت میں درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، آمین۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے