ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) آج بوقت 3:15 بجہ مالاکنڈ لیوی سپاہی نور خسید ولد شیر زمین سکنہ بڑھ کوٹ تحصیل بٹ خیلہ اس وقت تھانہ خار بٹ خیلہ میں بحیثیت محرر اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔ دوران ڈیوٹی نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی۔بٹ ھسپتال منتقل۔یاد رہے، منشیات کے خلاف آپریشن کے دوران ملاکنڈ لیویز کا سپاہی نور حسید ریجمینٹ نمبر 5505 گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ ملزم جو کہ ملاکنڈ لیویز کو سٹریٹ کرائم اور منشیات میں مطلوب تھا، کو بروقت گرفتار کیا گیا۔ منشیات کے خلاف ملاکنڈ لیویز کا آپریشن جاری رہے گا اور ملاکنڈ کو منشیات سے صاف کرنے کا عزم جاری و ساری رہے گا۔