پبی (مانند نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ محمد عمر خان کا امام بارگاہوں اور چرچز کی سیکورٹی کا معائنہ کیا امام بارگاہوں اور چرچز کے منتظمین سے ملاقات کی ان سے سیکورٹی کے بارے میں معلومات حاصل کی سیکورٹی پر تعینات جوانوں اور افسران سے ملاقات کرکے ان کو مستعدد اور اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت جاری کئے