بٹ خیلہ (مانند نیوز  ڈیسک) بٹ خیلہ بلے خیل میں گھریلو تنازعہ پر دو ہلاک، تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق  بٹ خیلہ مبٹ خیلہ (مانند نیوز  ڈیسک) بٹ خیلہ بلے خیل میں گھریلو تنازعہ پر دو ہلاک، تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق  بٹ خیلہ محلہ بلے خیل وقار نامی شخص فائرنگ کرکہ احمر ولد باچا خان کو گولی مار ہلاک کردیا اور خود کو بھی گولی مار دی ماں اور بابی اور ایک اور شخص کردیا زخمی ہے۔ تعلق بخشش خانداد سے بتایا جاتا ہے۔مزید ریسکیو زراع نے بتایا   کہ آج 11:30Am بجے بلٹ ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم ملاکنڈ کو موصول ہوئی گولی لگنے سے وقار احمد، اور زریاب، نامی شخص کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے موقع پر جانبحق کردیا۔فائرنگ میں دو(2) افراد موقع پر جانبحق ہوئے تھے اور تین(3) افراد شدید زخمی تھے جس میں ایک خاتون شامل ہے۔ریسکیو ملاکنڈ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 تحصیل بٹ خیلہ کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا.حلہ بلے خیل وقار نامی شخص فائرنگ کرکہ احمر ولد باچا خان کو گولی مار ہلاک کردیا اور خود کو بھی گولی مار دی ماں اور بابی اور ایک اور شخص کردیا زخمی ہے۔ تعلق بخشش خانداد سے بتایا جاتا ہے۔مزید ریسکیو زراع نے بتایا   کہ آج 11:30Am بجے بلٹ ایمرجنسی کی کال ریسکیو کنٹرول روم ملاکنڈ کو موصول ہوئی گولی لگنے سے وقار احمد، اور زریاب، نامی شخص کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے موقع پر جانبحق کردیا۔فائرنگ میں دو(2) افراد موقع پر جانبحق ہوئے تھے اور تین(3) افراد شدید زخمی تھے جس میں ایک خاتون شامل ہے۔ریسکیو ملاکنڈ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 تحصیل بٹ خیلہ کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے