پاراچنار(مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، محمود علی بھاری اکثریت سے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے جبکہ سید ثقلین حیدر نائب صدر، سید فدا حسین چوتھی بار جنرل سیکٹری منتخب ہوئے، خیبر پختونخوا بار کونسل کے نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ خانزادہ اجمل زیب خان نے بطور الیکشن کمشنر فرائض انجام دئیے اور ان کی زیر نگرانی انتخابات مکمل ہوئے