بٹ خیلہ (سی ائی ڈی) بٹ خیلہ بلے خیل میں گھریلو تنازعہ پر دو ہلاک، تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ محلہ بلے خیل وقار نامی شخص فائرنگ کرکہ احمر ولد باچا خان کو گولی مار ہلاک کردیا اور خود کو بھی گولی مار دی ماں اور بابی اور ایک اور شخص کردیا زخمی ہے۔ تعلق بخشش خانداد سے بتایا جاتا ہے۔