پلئی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ بائیزئی سے مئیر امیدوار ذاہد حسین مشوانی کو تحصیل ریٹرننگ افیسر کی طرف سے انار کا انتخابی نشان الارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امن کمیٹی پلئی درہ کی آزاد  متفقہ امیدوار کے تھانہ بائیزئی کے خدمت اولین ترجیح ہے۔ تھانہ کے لوگوں نے کبھی تبدیلی کبھی غریبی اور کبھی دیگر نعروں پرووٹ دیا ہے، اقتدار میں اکر خدمت اولین ترجیح ہوگئی۔ کسی کے ساتھ ذاتی اور نا انصافی نہیں کرنے دونگا۔ انار کا نشان دینے پر الیکشن کمیشن ریٹرننگ افیسر اور پلئی کی غیرت مند لوگوں کا بہت مشکور ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے