بیجنگ (مانند نیوز ڈیسک) چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔طیارے کا پہلا بلیک باکس 4 روز قبل ملا تھا، تاہم طیارہ گرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے گذشتہ شام طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔انتظامیہ کے مطابق طیارے میں سوارتمام 123 مسافر اورعملے کے9 ارکان چینی شہری تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے