پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوشہرہ اویس بابر کی سربراہی میں ضلعی آفس 1122 نوشہرہ میں ماہانہ کارکردگی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی اس دوران ایمرجنسی آفیسر میاں عباس خان، سٹیشن ہاوس انچارج احسان ادین،سٹیشن ہاوس انچارج سلیم رحمان،سلیمان خان، ناصر علی،نبی امین، ایم ٹی سیکشن سے زوہیب جمال اور عاصم زیب اور پی اے عبدلواحد سمیت  کنٹرول روم انچارج سید مدثر شاہ، موجود تھے میٹنگ میں سٹیشنوں کی کارکردگی۔ اہلکاروں کی خاضری۔ ڈسپلن۔ ایمرجنسی وہکلز۔ ایمرجنسی مینجمنٹ پلان اور ایمبولینس میں جان بچانے والی ضروری ادوایات کے حوالے سے بحث زیر غور آئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر اویس بابر نے نے کہا کہ ڈسپلن کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں کی جائے گی کیونکہ ریسکیو سروس ایک فورس ہے جو ہمہ وقت تیار اور ڈسپلن میں رہیں تاکہ صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر سکے اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی وہیکلز کا بھرپور خیال رکھا جائے تاکہ ا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوشہرہ اویس بابر کی سربراہی میں ضلعی آفس 1122 نوشہرہ میں ماہانہ کار?ردگی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی اس دوران ایمرجنسی آفیسر میاں عباس خان، سٹیشن ہاوس انچارج احسان ادین،سٹیشن ہاوس انچارج سلیم رحمان،سلیمان خان، ناصر علی،نبی امین، ایم ٹی سیکشن سے زوہیب جمال اور عاصم زیب اور پی اے عبدلواحد سمیت  کنٹرول روم انچارج سید مدثر شاہ، موجود تھے میٹنگ میں سٹیشنوں کی کارکردگی۔ اہلکاروں کی خاضری۔ ڈسپلن۔ ایمرجنسی وہکلز۔ ایمرجنسی مینجمنٹ پلان اور ایمبولینس میں جان بچانے والی ضروری ادوایات کے حوالے سے بحث زیر غور آئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر اویس بابر نے نے کہا کہ ڈسپلن کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں کی جائے گی کیونکہ ریسکیو سروس ایک فورس ہے جو ہمہ وقت تیار اور ڈسپلن میں رہیں تاکہ صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر سکے اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی وہیکلز کا بھرپور خیال رکھا جائے تاکہ ایمرجنسی میں ریسپانس کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔۔۔یمرجنسی میں ریسپانس کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے