اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم  مشکلات میں کامیابی کا عزم رکھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسی رکاوٹ نہیں جسے قوم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر کے دور نہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا نصب العین کام، کام اور کام قوم کے  روشن مستقبل کے لیے  مینارہ نور ہے، قوم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرے اور مشکلات میں کامیابی کا عزم رکھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے