لاہور (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میرا ضمیر مطمئن ہے، صوبے کے عوام کی خدمت کی اور یہ سفر جاری رہے گا، کرپشن کا ایک بھی سیکنڈل نہیں اور نہ ہی کبھی کسی کے ساتھ ناانصافی کی۔انہوں نے کہا کہ عزت، احترام اور رواداری کے اصولوں کا قائل ہوں، پرویز الٰہی کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری پوری حمایت پرویز الٰہی کے ساتھ ہے،   پرویز الٰہی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے