ملاکنڈ( مانند سی آئی ڈی) ملاکنڈ میں لاش سڑک پر رکھ کربڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف طویل احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ بٹ خیلہ بازار میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا۔


بٹ خیلہ بازار میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسلحہ ڈیلر کا جواں سال بیٹا قتل نعش روڈ پر رکھ کر احتجاج ،روڈ مکمل بند انتظامیہ تاحال خاموش قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ۔

مظاہرین کا ملاکنڈ انتظامیہ سے ملاکنڈ میں جرائم پیشہ گنگنز اور گارڈ فادرز کے خلاف فوجی اپریشن کا مطالبہ بھی کیا
گیا۔
