اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر خوشی بھرا پیغام جاری کردیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ مبارک ہو پاکستان۔انہوں نے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے مزید کہا کہ الحمداللہ! باطل کو شکست ہوئی اور حق کی فتح ہوئی۔