ملاکنڈ) مانند سی ائی ڈی رپورٹ) اج ٹائم ساڑھے دس بجے کے قریب شھیب خان پارک کے گھر کے سامنے بٹخيلہ نہر ميں ویٹز گاڈی گر گئ ہے زرائع کے مطابق سات لوگو کو زندہ نکالا گيا ہے گاڈی ابھی بھی نہر ميں موجود ہے سول ڈیفنس ملاکنڈ اور رسکیو کے رضاکار ۔گاڑی نکالنے میں مصروف ہیں۔زرائع کے مطابق ریسکیو کافی تاخیر سے پہنچی۔