لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سپیکر پرویز الٰہی کی ہدایت پر میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔سکیورٹی سٹاف نے کہا کہ سپیکر کی ہدایت کے تحت میڈیا اسمبلی کے اندر نہیں جاسکتا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ۔