واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا تھا تاہم میزائل تجربے کی کامیابی کا اعلان روس یوکرین کشیدگی کے باعث نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ روس نے بھی دو ہفتے قبل یوکرین پر دو ہائپرسونک میزائل فائر کرنے کا دعوی کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے