پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر آیاز خان کا ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو 1122 نوشہرہ کے کنٹرول روم نوشہرہ اور سٹیشن 11 کامعا ئنہ کیا تفصیلات کے مطا بق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر آیاز خان نے ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو 1122 نوشہرہ کا تفصیلی دورہ کیا ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر ایاز خان نے کنٹرول روم نوشہرہ اور سٹیشن 11 کا وزٹ بھی کیا اور اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 محمد اویس بابر نے ڈائریکٹر آپریشن کو تمام آپریشنل وہیکلز جس میں ایمبولینسز فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جبکہ ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر ایاز خان نے ڈیوٹی پر معمور تمام ریسکیورز سے آپریشن کے متعلق مکمل تفصیلی بات چیت بھی کی ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر ایاز خان نے  زیر تعمیر ریسکیو سٹیشن 11 خٹ کلی کے وزٹ کے موقع پر تمام تر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے بذات خود مختلف کاموں اور سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کیا جبکہ ڈائریکٹر آپریشن نے ریسکیو بلڈنگ کے تعمیرآتی کام کے تکمیلی مراحل کو جلد سے جلد اختتام پذیر کرنے کا مراسلہ جاری کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے